28 جولائی، 2018، 3:58 PM

امریکہ کی ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت جاری

امریکہ کی ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت جاری

امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے گذشتہ سال ایران میں رونما ہونے والی کشیدگی اور بلوؤں کی حمایت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیتر ناروٹ نے ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے گذشتہ سال ایران میں رونما ہونے والے واقعات اور بلوؤں کی حمایت کی ہے۔ امریکی وزارت خآرجہ کی ترجمان نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں گذشتہ سال کے بلوؤں میں ملوث افراد کی سزا کی بھی مذمت کی ہے۔

News ID 1882606

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha